حید ر آ باد 19 نو مبر ۔ ڈ ا کٹر این ٹی آ ر یو نیو ر سٹی آ ف ہیلتھ سا ئنس کی جا نب سے ایم ہو میو اور ایم یو نا نی کے لئے سا ل 2014-15 کیلئے کو نسلنگ کا شیڈ یو ل جا ری کیا ہے جسکا انٹرنس ٹسٹ 26 اکتو بر کو منعقد کیا گیا تھا۔
ایم ڈی ہو میو ۔ 19 نو مبر 2014
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">ایم ڈی یو نا نی ۔ 20 نو مبر 2014
تما م امید وا ر 10 بجے صبح کو نسلنگ کیلئے ڈ اکٹر این ٹی آ ر یو نیو ر سٹی آ ف ہیلتھ سا ئنس‘ و جئے وا ڑہ پر حا ضر ر ہنے کے لئے کہا گیا ہے ۔ ویب سا ئٹ ntrhus.ap.nic.in پر مز ید معلو ما ت حا صل کر سکتے ہیں۔